AN UNBIASED VIEW OF DANAI KI BATAIN IN URDU, POETRY IN URDU, QUOTES, BLOG'S

An Unbiased View of Danai ki batain in urdu, poetry in urdu, Quotes, Blog's

An Unbiased View of Danai ki batain in urdu, poetry in urdu, Quotes, Blog's

Blog Article

اگر تمہیں ایک دوسرے کے اعمال کا پتہ چل جائے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو اللہ نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں اس پر شکر ادا کرو۔

ادب انقلاب نہیں لاتا بلکہ انقلاب کے لیے ذہن کو بیدار کرتا ہے۔

مجھے اتنا عجیب لگتا ہے ناں کہ لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کے ہمارے بارے میں پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں۔

قدیمی سماج میں افسانہ ہوتا تھا، افسانہ نگار نہیں ہوتے تھے۔

جو معاشرہ اپنے آپ کو جاننا نہیں read more چاہتا وہ ادیب کو کیسے جانے گا۔ جنہیں اپنے ضمیر کی آواز سنائی نہیں دیتی انہیں ادیب کی آواز بھی سنائی نہیں دے سکتی۔

the subject material relates to various fields of way of life. the key topic from the booklet is personality developing, reforming in the character and preserving the people today from your intrigues and snares of Satan.

کسی کو حقیر اور کمزور نہ سمجھو کیونکہ راستے میں چھوٹا سا پتھر بھی آپ کو منہ کے بل گرا سکتا ھے۔

اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو کیوں کہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے۔

in the beginning he linked himself with “Danish Sara Pakistan;” then in 2008 being an affiliate fellow, he labored for Al-Mawrid; in 2009 in the suburbs of Karachi he established a spiritual retreat (instruction Centre) with the reformation and moral schooling with the individuals.

Hamesha apni chhoti chhoti galtiyon se bachne ki koshish karo kyon ke insan pahadon se nahin pattharon se thokar khata hai.

بدکردار دوسروں کے کردار کو اور بے ایمان دوسروں کے ایمان کو ہمیشہ شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ جان نہیں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیں۔

تم مصیبت اور ضرورت کے وقت عبادت کرتے ہو کاش مسرت اور فراغت کے لمحات میں بھی سربسجود ہوتے۔

کچھ لوگ اپنے لئے ساری ساری رات جنت کی دعائیں مانگتے ہیں لیکن دوسروں کی زندگی انہیں نے جہنم بنائی ہوئی ہوتی ہے۔

Report this page